مانسون کی آمد: ۶/جون کو کیرالہ پہنچے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی

,

   

نئی دہلی: انڈین میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی) نے آج اطلاع دی کہ ۶ / جون کو مانسون کیرالا سے ٹکرائے گا۔ آئی ایم ڈی نے مزید کہا کہ اس سال مانسو ن دیر سے ٹکرانے کی امید کی جارہی ہے۔

ہر سال مانسون یکم جون کو کیرالا پہنچ جاتا تھا لیکن اس با ر ۶/ جون کو آنے کے امکانا ت ہیں۔ اگر یکم جون سے مانسون کا آغاز ہوتا ہے تو ملک میں اچھی بارش کی امید ہے۔