٭ مونگیر : پولیس عہدیدار 42 سالہ دنیش کوڈا متوطن ستگھروا علاقہ کو ایک شخص کی نعش جنگلاتی علاقہ میں دستیاب ہوئی ۔ ممنوعہ ماوسٹ تنظیم کا ایک خط نعش پر رکھا ہوا تھا جس میں ماوسٹوں نے دعویٰ کیا تھا کہ مقتول پولیس کو اطلاعات فراہم کرنے کی دھمکیاں دیکر رقم وصول کررہا تھا۔