ماں باپ سے جھگڑے کے بعد 20 سالہ ہسپانوی لڑکا 6 سال سے غار میں

   

Ferty9 Clinic

میڈرڈ : ایک 20 سالہ ہسپانوی لڑکا مبینہ طور پر پچھلے 6 سال سے زیرزمین رہائش پذیر ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس نے یہ اقدام اپنے والدین سے اختلافات کے بعد ناراضگی میں اٹھایا تھا۔ بتایا جاتا ہیکہ جب وہ 14 سال کا تھا تو ان کے والدین کا کہنا تھا کہ وہ ٹریک سوٹ پہن کر گھر سے باہر نہ جایا کر، جس کے بعد برہمی کے عالم میں اس کے گھر کے باہر زیرزمین اپنی رہائش گاہ بنا لی جس میں اب ایک بستر، اسپیکر اور وائی فائی کنکشن موجود ہے۔