ماں کی اچھی تربیت کا اولاد پر کیا اثر ہوتا ہے؟ : مولانا ابوطالب رحمانی پرانا مگر اہم بیان

,

Ferty9 Clinic

ماں کی اچھی تربیت کا اولاد پر کیا اثر ہوتا ہے؟ : مولانا ابوطالب رحمانی پرانا مگر اہم بیان

ماں کا اپنے اولاد کے ساتھ کیا رشتہ ہوتا ہے یہ ساری دنیا جانتی ہے۔

ماں اپنے اولاد کی جیسی تربیت کرے گی اسی کے مطابق اولاد کے مستقبل پر اسکا اثر پڑے گا۔

مولانا ابوطالب رحمانی کے بیان کا خلاصہ ہے دنیا میں جتنے بھی علماء، اولیاء کرام اور نیک لوگ پیدا ہوۓ انکی ترقی میں انکی ماں کا نمایاں کردار رہتا تھا۔

مولانا نے اپنے اہم بیان میں کیا کہا دیکھیں اس ویڈیو میں۔

YouTube video