متھن امیدواروں میں ہنوز شامل نہیں

   

کولکتہ ۔ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کیلئے بی جے پی نے اپنے امیدواروں کی آخری فہرست جاری کردی جس میں متھن چکرورتی کا نام شامل نہیں ہے ۔ متھن حال ہی میں ٹی ایم سی سے بی جے پی میں شامل ہوئے تھے۔قیاس آرائی تھی کہ راس بہاری حلقہ سے متھن کو ٹکٹ دیا جاسکتا ہے، مگر بی جے پی نے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل سبرت ساہا کو انتخابی میدان میں اتارا ہے ۔جو کئی سالوں تک کشمیر کے انچارج تھے ۔بی جے پی ذرائع نے بتایا تھا کہ متھن چکرورتی کے لئے جنوبی کلکتہ کی ایک چھپوڑی جارہی ہے ۔