حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے آج رکن اسمبلی کی حیثیت سے حلف لیا ۔
انہوں نے حلقہ اسمبلی چندرائن گٹہ کے رکن اسمبلی کی حیثیت سے حلف لیا ہے ۔
اسپیکر اسمبلی پوچارام سرینواس ریڈی نے اکبر الدین اویسی کو حلف دلایا ۔ واضح رہے کہ اکبر اویسی پانچویں مرتبہ رکن اسمبلی کی حیثیت سے حلف لیا ۔