مجھ پر سیکل میکانک کے 1.25 روپئے اُدھار ہیں:سلمان خان

   

٭٭ سلمان خان نے کہا کہ وہ سیکل ریپرینگ میکانک کو تلاش کرنے کیلئے بے تاب ہیں ۔ کیونکہ میں 1.25 روپئے سیکل میکانک کو ادا کرنا ہے ۔ انہوں نے اپنے اُدھار کے بارے میں کہا کہ میری سیکل خراب ہوگئی جس کو بنانے کیلئے میرے پاس پیسے نہیں تھے ۔ میں نے سیکل بنانے والے کاکا سے کہا کہ آپ سیکل کی مرمت کیجئے میں پیسے بعد میں دونگا ۔ جس پر انہوں نے کہا کہ تم ابھی بچے ہو ۔ سلمان خان نے کہا کہ میں کاکا کو 1.25 روپئے ہنوز اُدھار دینا ہے ۔