محمد افضل الدین کو وائس پریسیڈنٹ میٹرو پولیٹن کریمنل کورٹ بار اسوسی ایشن منتخب کرنے کی اپیل

   

حیدرآباد ۔ 27 ۔ مارچ : ( راست ) : میٹرو پولیٹن کریمنل کورٹس بار اسوسی ایشن نامپلی حیدرآباد تلنگانہ کے 28 مارچ 2024 کو صبح 10 تا 5 بجے شام کے درمیان انتخابات مقرر ہیں ۔ جناب محمد افضل الدین ایڈوکیٹ کو بحیثیت وائس پریسیڈنٹ منتخب کرنے کی خواہش کی ہے ان کا سلسلہ نشان نمبر 3 ہے ۔۔