محمد بن سلمان سے عراقی رہنما عمار ال حکیم کی ملاقات

   

جدہ : سعودی عرب کے ولیعہد پرنس محمد بن سلمان سے عراق کی تیار الحکمہ الوطنی (نیشنل وِزڈم موومنٹ) کے رہنما عمار ال حکیم نے ملاقات کی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عمار ال حکیم سعودی عرب کے دورے پر ہیں اور جمعہ کو علی الصبح جدہ پہنچنے پر ولیعہد پرنس محمد بن سلمان نے ان کا استقبال کیا۔