حیدرآباد: شہر کی مشہو ر معروف شخصیت جناب محمد بن عمر المعروف محمد پہلوان کا منگل کی صبح قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں تین لڑکے اور دو دختر شامل ہیں۔ انہیں ایک بہن اور 7بھائی ہیں۔
پیشہ سے وہ ئیل اسٹیٹ کاروبار سے وابستہ تھے۔ نماز جنازہ منگل کو عصر یا مغرب میں نماز میں ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ 2011 ء میں مجلس کے قائد مقننہ اکبر الدین اویسی پر حملہ کے سلسلہ میں وہ بھی جاچکے ہیں۔