٭ یو پی میں بجنور کے شیوہرا بلاک میں پرائمری اسکول کی پرنسپل رفعت خان کی معطلی پر تنازعہ پیدا ہوگیا ہے۔ پرنسپل نے اسکول کی دیواروں پر ہندی، انگریزی اور اردو میں اسکول کا نام تحریر کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔
٭ کراچی میں جمعہ کی صبح ایک بار پھر معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اور ایسا یکم جون سے 32 بار ہوچکا ہے۔