مختصر پیغام/ ہم عقیدۂ توحید سے ذرا برابر نہیں ہٹیں گے

,

   

Ferty9 Clinic

حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ

مولانا سید ابوالحسن علی ندوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا شمار ان بے باک علماء ہوتا ہے جنہوں نے باطل طاقتوں کے آگے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، ہر وقت ملت کا موقف بے باکی کے ساتھ وقت کی طاغوتی طاقتوں کے سامنے پیش کرتے رہے۔ ملک کے موجودہ حالات کے مدنظر ان کا یہ مختصر پیغام سماعت فرمائیں۔

https://www.instagram.com/p/CmEarh-jyvz/?igshid=YmMyMTA2M2Y=
       
https://youtube.com/shorts/TWtIJfvYN3w