مدھیہ پردیش کے مورینا میں دو جنگی جہازحادثے کا شکار

,

Ferty9 Clinic

جانکاری کے مطابق دونوں جنگی جہاز گولیار کے فوجی ہوائی اڈے سے اڑان بھرے تھے۔
بھوپال۔ ہفتہ کے روز مدھیہ پردیش کے ضلع مورینا میں دو جنگی جہاز ایک سوکھائی 30ایم کے ائی اور ایک میراگی 2000حادثے کاشکار ہوگئے ہیں۔

جانکاری کے مطابق دونوں جنگی جہاز گولیار کے فوجی ہوائی اڈے سے اڑان بھرے تھے۔

ائیرفورس اورضلع انتظامیہ کے عہدیدار حادثے کے مقام پر پہنچ او راسی کے ساتھ پولیس فوجی جوان بھی موقع پر آگئے۔