مدہول میں جمعیۃ العلماء کا ممبر سازی پروگرام

   

مدہول:جمعیۃ العلماء ہند شاخ مدہول کی ممبر سازی مہم شہر مدہو ل کی مختلف مساجد میں عمل میں آئی ۔ اس موقع پر جناب مولانا کلیم الدین قاسمی نے کہاکہ مرکزی جمیعت کی کار کردگی کوتفصیلی طور پر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر جمیعت کے کار کنان حافظ نظام الدین۔صدر جمیعۃالعلماء شاخ مدھو ل حافظ محمد حیدر ۔نائب امام جامع مسجد حافظ خواجہ معین الدین۔امام مسجدِ احتسابی مولانا افروز ۔امام مکہ مسجد کورٹ گلی مولانا کلیم الدین قاسمی۔امام مدینہ مسجد نئی آبادی حافظ عبد الرزاق امام مسجدِ قمقام الانصار حافظ عظیم الدین نائب امام مسجدِ قمقام الانصار مولانا افروز نائب امام مدینہ مسجد نئی آبادی ودیگر نے ممبر سازی میں حصہ لیا۔جمعیت کو مستحکم کرنے کا عہد کیا گیا۔