مذکورہ ندیم کالونی‘گولکنڈہ قلعہ علاقہ بری طرح متاثر ہورہا ہے۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

مچھروں کامرکز بنا ہوا ہے ٹولی چوکی علاقہ

کرونا وائرس کے اس وباء کے دور میں مچھروں کی بکثرت افزائش اورموریوں کے گندے پانی کے بہاؤسے وبائی امراض کے پھوٹنے کا قوی خدشہ لاحق ہے۔

شہر کی گنجان آبادیوں میں اس طرح کی لاپرواہیاں عوام کے لئے وبال جان بنے ہوئے ہیں۔

سیاست ڈاٹ کام کا یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video