مذہبی مقامات اور اجتماعات پر 3مئی تک پابندی

,

   

٭٭ مرکزی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں توسیع کے بعد جاری کردہ نظرثانی شدہ رہنمایانہ خطوط کے مطابق ملک میں تمام مذہبی مقامات اور مذہبی اجتماعات پر 3مئی تک پابندی عائد کردی گئی جس پر سختی سے عمل کیا جائے گا ۔ جنازہ کی صورت میں 20 افراد سے زیادہ کی اجازت نہیں ہوگی ۔ عوامی مقامات اور کام کرنے کی جگہوں پر ماسک پہننا تمام کیلئے لازمی ہوگا ۔