مردہ سانپ والے برتن سے غذا کھانے پر 50 افراد علیل

   

٭ اوڈیشہ کے ضلع کیندپاڑا میں ایک کنٹینر میں رکھی غذا استعمال کرنے کے بعد کم از کم 50 افراد علیل ہوگئے۔ ایک عہدیدار نے کہا کہ اس کنٹینر میں مردہ سانپ برآمد پایا گیا۔ یہ کھانا ایک کمیونٹی ایونٹ کے موقع پر مقامی ویمنس سیلف ہیلپ گروپ کی جانب سے فراہم کیا گیا تھا۔