مسجد الاقصیٰ پر صرف اسرائیلی کا حق ہے

,

   

صیہونی شدت پسند وزیر بن گویر کی اشتعال انگیزی
ناروے، آئرلینڈ و اسپین نے اعلان کیا کہ وہ ایک تاریخی اقدام میںفلسطینی ریاست کو تسلیم کررہے ہیں جس سے اسرائیل تلملا اُٹھا۔ اسرائیل کے شدت پسند وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے کل مسجد اقصیٰ کے احاطہ کا دورہ کیا اور اعلان کیاکہ مقدس مقام صرف اسرائیل کی ریاست کا ہے۔ بن گویر کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ کا دورہ 3 یورپی ممالک کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ردعمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم فلسطین پر بیان کی اجازت بھی نہیں دیں گے۔