مسلم لیگ کا ایودھیا فیصلہ پر سونیا سے تبادلہ خیال

,

   

٭ انڈین یونین مسلم لیگ کے قائدین کے ایک وفد نے دہلی میں عبوری صدر کانگریس سونیا گاندھی سے ملاقات کی اور بعض حالیہ مسائل جیسے ایودھیا فیصلہ اور آرٹیکل 370 کی تنسیخ کے بارے میں دونوں پارٹیوں کے درمیان رابطے کے فقدان پر اپنی بے اطمینانی کا اظہار کیا۔ دریں اثناء مسلم لیگ نے ایسی رپورٹس کی تردید کی کہ مہاراشٹرا کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔