مسٹر دھرما شیاملہ ، ہیومن پروٹیکشن کمیٹی جگتیال ضلعی کمیٹی رکن منتخب

   

جگتیال: ہیومن رائٹس پروٹیکشن کمیٹی جگتیال ضلعی کمیٹی رکن کی حیثیت سے کاکتیہ جونیر کالج کریسپانڈینٹ دھرمارم شیامالہ کا انتخاب عمل میں آیا۔ شیامالہ کو ہیومن رایٹ پروٹیکشن ضلعی کمیٹی رکن منتخب ہونے پر مختلف عوامی و خواتین تنظیموں اور کاکتیہ جونیر کالج اسٹاف کی جانب سے مبارکباد پیش کئے۔