قاہرہ:مصر کے صوبہ گیزا میں جمعہ کو سڑک حادثہ میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ اخبار ‘الیوم’ کے مطابق صوبہ گیزا کے شہر عفتح میں منی بس اور ٹرک میں شدید ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں18 افراد ہلاک اور 5افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔
