معاشی بحران منگل کے روز شیئر بازار میں بھاری گرواٹ کا سبب بنا۔ ویڈیو

,

   

ہندوستان معیشت تباہی کے دہانے پر ہے‘ جی ڈی پی 5فیصد سے نیچے چلاگیاہے۔ مگر نہ تو اپوزیشن‘ او رنہ ہی عوام او رنہ ہی انا ہزاری میدان میں اترنے کی سونچ رہے ہیں۔

سعودی عرب میں آرمکو نامی تیل کمپنی پر حملے کے بعد کچے تیل کی قیمتوں میں جہاں اضافہ ہوا ہے وہیں‘

حصاص بازار میں گروٹ نے متزلزل معیشت میں ایک اورہیجان انگیز کیفیت پیدا کردی ہے۔نہ صرف تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے بلکہ اٹوموبائیل مارکٹ میں خرید وفروخت پراثر کیساتھ صابن‘ کنگی‘ اور شیمپو کی فروخت میں بھی بڑے پیمانے پر گرواٹ پیش ائی ہے۔

ممتا ز صحافی ونود دوا نے معاشی بحران پر شائع خبر کی تفصیلات کے حوالے سے یہ تفصیلات پیش کی ہیں۔

پیش ہے ویڈیوضرور دیکھیں۔

YouTube video