نئی دہلی ۔معاشی سال2018-19میں بارہ لاکھ کروڑ کا نشانے کے جائزہ لینے کے غریب افراد سے وصول کئے جانے والے ٹیکس میں پچاس ہزار کروڑ کی گرواٹ ائی ہے۔
ایک افیسر نے کہاکہ’’ ہم سابق کے مقرر ٹارگٹ 11.5لاکھ کروڑ سال2018-19کے حساب میں حتمے مرحلے تک نہیں پہنچے ہیں ۔
ہمارے بارہ لاکھ کروڑ کے ٹارگٹ کو پورا کرنے نظر ثانی نہیں کریں گے‘‘۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ذاتی انکم ٹیکس کا نشانہ جو5.29لاکھ کروڑ ہے وہ بھی نہیں پورا ہوا ہے اور میں بھی پچاس ہزار کروڑ کی کمی ائی ہے‘ جس کی وجہہ سے 2018-19معاشی سا ل میں ٹیکس کی وصولی میں بڑی کمی ائی ہے۔
کارپوریٹ ٹیکس کے ٹارگٹ پربھی انہو ں نے کہاکہ6.71لاکھ کروڑ سے کم یا زیادہ تک او راس میں معمولی تبدیلی ائی ہے۔اڈوانس ٹیکس کی ادائی میں جملہ 11.5لاکھ کروڑ سے پانچ لاکھ کروڑ ہوئی ہے۔
اڈوانس ٹیکس کی ادائی مجموعی آمدنی ذرائع جیسے تنخواہ‘ کاروبار‘ پیشہ ‘ کرایوں ‘ جس کی ادائی معاشی سال ختم ہونے سے قبل کی جاتی ہے