معاون سکریٹری انڈین میڈیکل اسوسی ایشن ڈاکٹر گنگاساگر کو تہنیت

   

مٹ پلی ۔ انڈین میڈیکل اسوسی ایشن ریاست تلنگانہ کے معاون سکریٹری کی حیثیت سے مٹ پلی وینکٹیشورا اطفال کے ڈاکٹر گنگاساگر کا انتخابعمل میں آنے پر منور کاپو سنگم کی جانب سے شال پوشی کے ساتھ تہنیت و مبارکباد پیش کی گئی ۔ اس موقع پر کاپو سنگم کے قائدین سدا انجیا، کرشنا بابو ، پپالہ انجیا، بوڈلہ رمیش ، بوڈلہ نگیش ، مراپو گنگادھر ، جیلندر بوڈلہ راجندر ریڈی ، بوڈلہ آنند ، بوڈلہ نریش ، سنگو گنگادھر اور دیگر نے اپنا تعاون پیش کیا ۔ ڈاکٹر گنگا ساگر کے علاقہ میں نمایاں خدمات رہیں مقامی عوام انہیں مبارکباد پیش کی ۔