معروف فرانسیسی اداکار ایلین ڈیلون چل بسے

   

پیرس : دی لیپرڈ اور روکو اینڈ ہزبرادرز جیسی سوپر ہٹ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے فرانسیسی اداکارایلین ڈیلون اتوار کو چل بسے ۔ ان کی عمر 88 برس تھی ۔ڈیلون نے 1960 کی فلم ’پرپل نون ‘ سے بین الاقوامی شہرت حاصل کی ۔


برطانیہ کے سمرسیٹ ہاؤس میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
لندن : وسطی لندن کے تاریخی سمر سیٹ ہاؤس کی چھت میں لگی زبردست آگ پر قابو پالیا گیا ہے جس میں انمول نوادرات کا ایک بڑا ذخیرہ ہے ۔ لندن فائر بریگیڈ نے یہ اطلاع دی ۔ ہفتہ کو دوپہر کے قریب لگنے والی آگ میں کوئی زخمی نہیں ہوا ۔آگ پر قابو پانے کیلئے 20 فائر انجن اور 25 فائر فائٹرز کو تعینات کیا گیاتھا ۔ عمارت میں بہت سے انمول فن پارے محفوظ کئے گئے ہیں۔