کولکتہ : چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے فیصلہ کیا ہے کہ اتوار کو نیٹ 2020ء امتحان کے پیش نظر ریاست میں 12 ستمبر کا لاک ڈاؤن منسوخ کیا جائے۔ ملک بھر میں NEET کا 13 ستمبر کو انعقاد عمل میں آرہا ہے۔