مـجالـس عــزا

   

حیدرآباد ۔ 17 اگست (راست) قدم مجلس عزا سالانہ 8 محرم بوقت 8 بجے شام بمکان میر مہدی علی علی حسین نگر کالونی نورخاں بازار میں مجلس عزا مقرر ہے مولانا کوکب حسین رضوی بیان کریں گے۔
٭٭ 8 محرم 3 بجے دن بمقام گلشن اقبال نزد بابل مراد عاشور خانہ گچی چبوترہ یاقوت پورہ مقرر ہے ،مولانا مرزا جعفر خلجی بیان کریں گے۔
٭٭ 8 محرم 11:30 بجے شب بمقام عاشور خانہ عطائے ہادی نزد خواب گاہ بخل مبارک دارالشفاء مقر ہے مولانا جعفر خلجی بیان کریں گے۔
٭٭ مجلس عزا 8 محرم 7 بجے شام مریم ولا پرانی حویلی میں مقرر ہے جس میں مولانا سید علی آقا باقری بیان کریں گے۔
٭٭ مجلس عزا عشراہ قدیم 8 محرم بوقت 8 بجے شام بمکان محمد ستار علی خان یاقوت پورہ میں مقرر ہے جس میں مولانا سید علی آقا باقری بیان کریں گے۔
٭٭ مجلس عزا 8 محرم تا 9 محرم بوقت 7 بجے صبح بمقام علی نگر املی بن شرفی روڈ مولا کا چھلہ میں مجلس عزا مقرر ہے جس میں گروہ شیدائے حسین کا ماتم ہوگا۔
٭٭ مجلس عزا 8 محرم کا 9 محرم بوقت 8 بجے صبح بمقام محمد علی رضا خان رنگیلی کھڑکی میں مجلس عزا مقرر ہے جس میں گروہ شیدائے حسین کا ماتم ہوگا۔
٭٭ مجلس عزا 8 محرم تا 9 محرم بوقت 10:30 بجے بمقام عاشور خانہ عون محمد یاقوت پورہ میں مقرر ہے جس میں گروہ شہدائے حسین کا ماتم ہوگا۔
٭٭ مجلس عزا سالانہ 8 محرم بوقت 4 بجے شام بمقام قائم ولا کالی قبر دارالشفا میں مقرر ہے جس میں ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آقا بیان کریں گے۔
٭٭ مجلس عزا سالانہ 8 محرم بوقت 5:30 بجے شام بمقام سجاد علی نورخاں بازار میں مقرر ہے جس میں ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آقا بیان کریں گے۔
٭٭ مجلس عزا سالانہ 8 محرم 2 بجے دن بمقام الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں مقرر ہے جس میں ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آقا بیان کریں گے۔
٭٭ مجلس عزا سالانہ 8 محرم بوقت 8 بجے صبح بمقام شریعت کدہ نورخاں بازار میں مقرر ہے جس میں ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آقا بیان کریں گے۔
٭٭ مجلس عزا سالانہ بتاریخ 8 محرم بوقت 9 بجے صبح بمقام محمود علی منزل دارالشفاء میں مقرر ہے جس میں ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آقا بیان کریں گے۔
٭٭ مجلس عزا سالانہ 8 محرم بوقت 10 بجے دن بمقام قیصر منزل نور خاں بازار میں مقرر ہے جس میں ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آقا بیان کریں گے۔
٭٭ مجلس عزا سالانہ حضرت عباس ؑ 8 محرم کو 2 بجے دن بمکان سید خورشید حسین املی بن علی نگر یاقوت پورہ میں منعقد ہوگی جس میں مولانا سید اسد حسین رضوی بیان کریں گے اور گروہ شیدائے حسین ؓ انجمن پروانہ قاسم کا ماتم ہوگا۔ سواری علم مبارک قدیم حضرت عباس ؑ اٹھائی جائے گی۔
جلسہ ذکر شہیدان کربلا
حیدرآباد 17 اگست (راست) 8 محرم الحرام 18 اگست بروز چہارشنبہ بمقام آر جے فنکشن ہال واٹر ٹینک ملک پیٹ زیر صدارت سید شاہ عزیز اللہ علوی شطاری حضرت سید شاہ عسکر اللہ علوی زیر صدارت خطابات سید مرتضی علی صوفی قادری، حضرت سید شاہ منِ اللہ علوی شطاری شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔ تناول طعام عام و خاص رہے گا۔
انجمن عون و محمدؐ کا ماتم
حیدرآباد ۔ 17 اگست (راست) 8 محرم شب کے ٹھیک 11 بجے بارگاہ حضرت عباس ؑ دیوان دیوڑھی میں انجمن عون و محمدؐ کا مخصوص ماتم ہوگا۔ بانی و صدر انجمن سید حیدر عباس عابدی اور ساتھی قدیم و جدید نوحوں کا نذرانہ پیش کریں گے۔ تمام ماتم داروں سے شرکت کا معروضہ کیا جاتا ہے۔