اسلام آباد ۔ 8اگست (سیاست ڈاٹ کام) موافق ہندوستان پوسٹرس جن پر بلوچستان اور پاکستان مقبوضہ کشمیر کو ہندوستان کے ساتھ بتایا گیا ، پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دیکھنے میں آئے ہیں ۔ ان پوسٹرس پر کیپشن لکھا ہے ’’مہابھارت ۔ آگے کی طرف قدم ‘‘ ۔