مقدس ماہ صیام کے آخری دس ایام‘ طاق راتیں‘ تلاش شب قدر

,

   

سب سے متبرک رات‘ ستر ہزا ر راتوں سے افضل رات‘ ماہ صیام کی طاق راتوں میں اس کی تلاش کرنے کا حکم دیاگیا ہے‘ عام طور پر ماہ صیام کی 27ویں شب‘ شب قدر مانی جاتی ہے مگر طاق راتوں میں بھی اس مقدس رات کی تلاش کی افضلیت ہے۔

ایک نیکی کے عوض لاکھوں نیکیں‘ ایک نفل نماز کی ادائی پر لاکھو ں نمازوں کا ثواب ہے۔ ادارے سیاست شب قدر کے موقع پر اپنی خصوصی پیشکش کے ذریعہ دعاؤں کا متمنی ہے۔