ملائم سنگھ سے راجا بھیا کی ملاقات

   

Ferty9 Clinic

لکھنؤ: اترپردیش میں آنے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے چھوٹی پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کے لئے کوشاں ایس پیسربراہ اکھلیش یادو کے والد اور بانی ملائم سنگھ یادو سے جمعرات کو جنتا دل کے صدر رگھوراج پرتپا سنگھ عرف راجا بھیا سے ملاقات کی۔سابق وزیر اعلی ملائم سنگھ کے یہاں واقع رہائش گاہ پر ہوئی ملاقات کے بعد راجا بھیا نے بتایا کہ وہ نیتا جی کو 83 ویں سالگرہ کی مبارکباد دینے پہونچے تھے ۔ اس ملاقات کے کئی سیاسی معنی نکالے جارہے ہیں۔