ملائم سنگھ یادو دواخانہ سے ڈسچارج

   

گڑگاؤں۔12 جون (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کو ایک خانگی میدانتا ہاسپٹل سے ڈسچارج کردیا گیا۔ دو دن قبل انہیں اس دواخانہ میں شریک کروایا گیا تھا۔ ان کے گڑگاؤں ہاسپٹل میں طبی معائنے کئے گئے اور انہیں لکھنؤ واپس جانے کی اجازت دے دی گئی۔