ملکہ شراوت اب ویب سیریز کریں گی

   

ملکہ شراوت کافی عرصہ سے لائم لائٹ سے دور رہی ہیں لیکن اب پھر سے مصروف ہو رہی ہیں۔ انہوں نے ویب سیریز کی دنیا میں قدم رکھا ہے دراصل ملیکا آلٹ بالاجی کے ویب سیریز میں کام کرنے والی ہیں جس میں تشارکپور، کرشنا ابھیشیک۔ کے بھی اہم کردار ہے۔ ملیکا کی موجودگی سے ہی اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ سیریز بولڈ ہوگی حالانکہ اس ویب سیریز کا موضوع کا میڈی ہوگا ملیکا اس سے قبل بھی اپنی کامیڈی اداکاری کا جلوہ دکھاچکی ہیں۔