ملک بنگلادیش میں ایک معجزہ ،ایک مسلم خاتون نے ایک بچہ کی پیدائش کے 26دن بعد پھر جڑوا بچوں کو جنم دیا

,

   

اللہ کی ذات بہت بلند اور بالاتر ہے وہ کسی چیز کی محتاج نہیں ہے اللہ تبارک وتعالی وقفہ وقفہ دنیا میں ایسے کرشموں کو دکھتا رہتا ہے کہ جس سے انسان سبق حاصل کریں مگر انسان بد قسمت ہے ۔
ایسا ہی ایک واقع بنگلادیش کی سرزمین میں پیش آیا،اس خوش نصیب خاتون کا نام عارفہ ہے ، اور میڈکل کی دنیا میں ایسا حیران کن واقعہ کبھی پیش نہیں آیا ۔کہ خاتون نے پہیلے ۱ بچے کو جنم دیا اسکے ٹھیک بائیس دن بعد دو اور بچے ایک لڑکا اور لڑکی کو جنم دیا ۔
اسپتال میں موجود محکمہ خواتین کی سربراہ شیلا پودار نے کہا کہ ہم کو جانچ کے بعد معلوم ہوا کہ ان کے پیٹ میں دو بچہ دانی ہے پہیلا بچہ پہیلے بچہ دانی اور باقی دو بچہ دوسرے بچہ دانی سے پیدا ہوئے انکا کہنا ہے کہ بچے اور انکی ماں سب اللہ کے فضل سے ٹھیک ہیں ۔
انسان کو اللہ تبارک وتعالی نے سوچنے کی طاقت کی ہے اوران معجزات سے سبق حاصل کرنے کے مواقع فراہم لئے مگر انسان اپنی مستی کی نیند سو رہا ہے ۔
(سیاست نیوز)