Sunday , August 25 2019

Tag Archives: Child

مدھیہ پردیش: بلڈ بنک کی جانب سے خون دینے سے انکار پر 8سالہ لڑکے کی موت

داموہ(مدھیہ پردیش): ایک آٹھ سالہ لڑکے کو ضلع اسپتال میں شریک کروایا گیا تھا بلڈ بنک کی جانب سے مبینہ طور پر خون نہ دئے جانے پر اس لڑکے کی موت واقع ہوگئی۔ یہ خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے بتائی ہے۔ متوفی کے ایک رشتہ دار نے بتایا …

Read More »

علیحدہ رہ رہے شوہر سے بیوی کو بچہ پیدا کرنے کا حق: عدالت

نئی دہلی: انسان کا حق کسی بھی آدمی کے بنیادی شہری حقوق میں شامل ہیں او راس کے اس حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔ اسی حقوق کے تحت عدالت نے آج ایک فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے کہا کہ کسی عورت کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ علیحدہ …

Read More »

یوپی کے تاپال میں تین سالہ معصوم کے بے رحمانہ قتل کی جانچ کے لئے پولیس نے ایس ائی ٹی کی تشکیل عمل میں لائی‘ پانچ پولیس والوں کوکیامعطل

جون 2کے روزمعصوم کی مسخ شدہ نعش علی گڑھ سے پچاس کیلومیٹر کے فاصلے پر ملی تھی‘ جس کے خلاف علاقے میں مذمت اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا۔ نیوز ایجنسی اے این ائی کی خبر کے مطابق اترپردیش کے تاپال میں ایک تین سال کی معصوم کے بے …

Read More »

ملک بنگلادیش میں ایک معجزہ ،ایک مسلم خاتون نے ایک بچہ کی پیدائش کے 26دن بعد پھر جڑوا بچوں کو جنم دیا

اللہ کی ذات بہت بلند اور بالاتر ہے وہ کسی چیز کی محتاج نہیں ہے اللہ تبارک وتعالی وقفہ وقفہ دنیا میں ایسے کرشموں کو دکھتا رہتا ہے کہ جس سے انسان سبق حاصل کریں مگر انسان بد قسمت ہے ۔ ایسا ہی ایک واقع بنگلادیش کی سرزمین میں پیش …

Read More »

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے پادریوں کے خلاف سخت اقدامات کئے جائیں : پوپ فرانسس

واشنگٹن : پوپ فرانسس نے یقین دہائی کروائی کہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے مرتکب پادریوں کے خلاف سخت اقدامات اختیار کئے جائیں گے ۔پوپ نے یہ بات ویٹکن سٹی میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے موضوع پر ہونے والی ایک کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے کہی ۔ …

Read More »

معروف صنعت کار گوتم اڈانی کے ’’ جی کے جنرل اسپتال ‘‘ میں گذشتہ پانچ سال میں ۱۰۰۰ ؍سے زائد بچوں کی موت

گجرات کی بی جے پی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ پانچ سال میں صنعت کار گوتم اڈانی کے اسپتال میں 1000 سے زیادہ بچوں کی موت ہوئی ہے۔ یہ سبھی اموات صنعت کار گوتم اڈانی کے ’جی کے جنرل اسپتال‘ میں ہوئی ہیں۔ گجرات کے ڈپٹی سی ایم …

Read More »
TOPPOPULARRECENT