ملک میں اب تک کورونا کے 2 کروڑ ٹیسٹ کیے گئے: وزارت صحت

   

نئی دہلی۔ وزارت صحت کے سکریٹری راجیش بھوشن نے کہا کہ “ملک میں فی ملین ٹیسٹوں کی تعداد 15119 ہے۔ ہیں دوسری طرف گوا میں فی ملین ٹیسٹوں کی تعداد 84000، دہلی میں 57000 ، تریپورہ میں 40000، جموں و کشمیر میں 38000 ، تمل ناڈو میں 35000 ہے