ملک میں کورونا کے 1994 نئے کیسز درج

   

نئی دہلی : ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 1994 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد اب ملک بھر میں اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 44642742 ہو گئی ہے ۔مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے اتوار کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219 کروڑ 55 لاکھ سے زیادہ ویکسین دی گئی ہیں۔