ملک کی سب سے زیر بحث پارلیمانی حلقہ بیگوسرائے سے کنہیا کمار نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ویڈیو

,

   

کنہیا کمار نے پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے قبل کہاکہ ’’ ماؤں کے اشیرواد سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لئے جارہاہوں‘‘۔

پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے موقع پر گجرات کے رکن اسمبلی جگنیش میوانی ‘ اسٹوڈنٹ یونین لیڈر شیہلا رشید کے علاوہ جواہرلال نہرو یونیورسٹی سے لاپتہ نجیب احمد کی والدہ فاطمہ نفیس بھی اس موقع پر شامل تھی۔ بیگوسرائے کی گلیاں لال جھنڈیوں سے بھری ہوئی تھیں اور سروں کا سمندر امڈ پڑا تھا۔

 

YouTube video