ممبئی کے کنٹینمنٹ زون میں پولیس اور سبزی فروش خاتون میں ہاتھا پائی

,

   

Ferty9 Clinic

٭٭ ممبئی میں پولیس اور سبزی فروخت کرنے والی ایک خاتون کے درمیان اُس وقت ہاتھا پائی ہوگئی جب پولیس نے اسے سبزی فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی ۔ خاتون ممبئی کے ایک کنٹیمنٹ زون میں ترکاری فروخت کرنے کی کوشش کررہی تھی ۔ اُس وقت پولیس نے اسے وہ علاقہ خالی کرنے کیلئے کہا ہے ۔ برہم خاتون کی پولیس کے بحث و تکرار کے بعد ہاتھا پائی ہوگئی ۔ پولیس نے خاتون کے ٹھیلہ کو ضبط کرلیا ۔