ممتابنرجی کے بھتیجہکی دہلی ہائیکورٹ میں طلبی

,

   

نئی دہلی ۔14 اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی عدالت نے ٹی ایم سی صدر ممتابنرجی کے بھتیجہ ابھیشیک بنرجی کو 7ستمبر میں حاضر عدالت ہونے کو کہا ہے ۔ اس کیس کا تعلق 2014ء لوک سبھا انتخابات میں ابھشیک نے اپنی تعلیمی قابلیت پر ایک جھوٹا حلفنامہ داخل کیا تھا ۔ ابھشیک کو پہلے 13اگست کو طلب کیا گیا تھا لیکن ان کی بیوی کی طبیعت کی ناسازی کے باعث تاریخ آگے بڑھا دی گئی ۔