ممتا کی اپوزیشن اجلاس میں شرکت

   

کلکتہ21فروری(سیاست ڈاٹ کام ) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی اپوزیشن جماعتوں کی اگلی میٹنگ شرکت کے لئے 26فروری کو موہائی جائیں گی۔ترنمول کانگریس کے ایک سینئر لیڈر نے بتایا کہ ہماری وزیرا علیٰ ممتا بنرجی 26فروری کو ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں حصہ لیں گی۔