منریگا کیلئے مئی میں 8 سال کی ریکارڈ طلب

,

   

٭ ماہ مئی میں مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گیارنٹی ایکٹ (منریگا) سے زائد از 2.19 کروڑ گھرانوں نے استفادہ کیا جو گذشتہ 8 سال میں کسی مہینے کیلئے سب سے زیادہ طلب ہے۔ منریگا پورٹل کے بارے میں 2013-14ء سے دستیاب ڈیٹا کے تجزیہ سے ظاہر ہوتا ہیکہ مئی میں جتنے گھرانوں نے کام کیا ہے، وہ گذشتہ سال یہی ماہ میں 7 لاکھ سے زیادہ درج ہوا تھا۔