کمپاس گروپ کے علاقائی منیجر منوج سنگھ نے دو مرسی مشن میں حصہ لینے والے پراجکٹس اسمائیل سنٹرس ائی ائی سی نگر اور بھوپاسنندرا کا معائنہ کیاہے۔ وہ دونوں مرکز کی کارکردگی سے کافی خوش ہیں۔انہوں نے کہاکہ ”ابھی یہاں آپ کے دفتر میں میری موجودگی ایک میرے لئے ایک اعزاز ہے۔
میں نے آپ کا ریکارڈ دیکھا ہے۔ اور یہاں پر میں نے آپ کے ساتھیوں سے بھی بات کی ہے۔
آپ کی یہا ں پر کاردگی دیکھ کر مجھے بہت مسرت ملی ہے‘ آپ ریکارڈ رکھیں اور لوگوں سے رجوع ہوں‘
آپ کی تفصیلات نہایت پیشہ وارانہ ہیں‘ آپ لوگوں کے ساتھ وابستگی مجھی خوشی ہے۔اگر ہم اس کو بڑے پیمانے پر لے جائیں گے‘
ایک بڑی ہجوم تھا سارے کرناٹک میں کمپاس فوڈ سروسس کے ذریعہ اور لوگوں سے رجوع ہوں‘ تو میں آپ کا مشکور رہوں گا۔ آپ کا بے حد شکریہ“