حیدرآباد۔/2 فروری، ( سیاست نیوز) ساؤتھ زون ٹاسک فورس ٹیم نے ممنوعہ گٹکھا اور تمباکو اشیاء کے کاروبار میں ملوث ایک شخص کو علاقہ منگل ہاٹ سے گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 12 لاکھ مالیتی مال برآمد کرلیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 40 سالہ شیو کمار جس کا تعلق کرناٹک سے ہے دس سال قبل روزگار کی تلاش میں حیدرآباد منتقل ہوا تھا اور وہ گٹکھا اور تمباکو اپنی گاڑی میں ٹرانسپورٹ کرنے کا کاروبار شروع کیا۔ ب