مودی نے 30 منٹ انتظار کیا ، ممتامیٹنگ میں نہیں آئیں

,

   

Ferty9 Clinic

وزیراعظم نریندر مودی کے جائزہ اجلاس کا یہ منظر مغربی بنگال کے علاقہ دیگھا کا ہے جہاں وہ جمعہ کو طوفان ’یاس‘ سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کرنے پہنچے ۔ چیف منسٹر نے بتایا کہ انہیں دیگھا میں وزیراعظم کی میٹنگ کی اطلاع نہیں دی گئی تھی ۔ انہوں نے مودی سے بعد میں ملاقات کی۔