مورخ رام چندر گوہا احتجاج کے دوران پولیس حراست میں

   

٭ بنگلور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس نے مورخ رام چندر گوہا کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے گوہا کو اس وقت حراست میں لیا جب وہ انٹرویو دے رہے تھے۔ گوہا نے کہا کہ انہیں پولیس سے کوئی شکایت نہیں ہے کیونکہ ان کو دہلی احکامات وصول ہورہے ہیں۔