موسمی امراض پر قابو پانے عہدیداروں کو ہریش راو کی ہدایت

   

حیدرآباد۔ 25 ستمبر : وزیر فینانس ٹی ہریش راو نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ موسمی امراض پر قابو پانے اقدامات کریں۔ انہوں نے عوام اور منتخب نمائندوں پر بھی زور دیا کہ وہ بھی ان امراض پر قابو پانے اجتماعی کوششیں کریں۔ وزیر فینانس نے ایک جائزہ اجلاس میں یہ ہدایت دی ۔