موہن یادو کا مادھو راؤ سندھیا کو خراج عقیدت

   

بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے سابق مرکزی وزیر آنجہانی مادھو راؤ سندھیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ڈاکٹر یادو نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا۔ آپ کی زندگی کا ہر لمحہ مدھیہ پردیش کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے وقف تھا۔ ہندوستانی سیاست میں آپ کو ہمیشہ بطور ہیرو یاد رکھا جائے گا۔