مکمل ویکسینیشن کیساتھ دبئی کو انڈیا کی پہلی فلائٹ

   

نئی دہلی : ایئر انڈیا اکسپریس نے جمعہ کو ہندوستان کی پہلی انٹرنیشنل فلائٹ چلائی جس میں عملہ کی مکمل ویکسینیشن ہوئی ہے۔ کفایتی ایئرلائن نے دہلی ۔ دبئی

(IX 191)

فلائٹ چلائی جس میں دونوں پائلٹس کے علاوہ کیبن کا پورا عملہ کووڈ ویکسین کے دونوں ڈوز لے چکا ہے

۔