مہاراشٹرا میں لاک ڈاؤن زیرغور:ٹھاکرے

   

Ferty9 Clinic

ممبئی : چیف منسٹر مہاراشٹرا اودھو ٹھاکرے نے جمعہ کو کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لاک ڈاؤن کا طریقہ دوبارہ اختیار کرنا پڑسکتا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ریاست میں نئے کورونا کیسوں کا اضافہ تشویشناک ہے ۔ جمعرات کو ریاست میں 24 گھنٹوں کے دوران 25833 نئے کووڈ کیس درج ہوئے ۔