مہیشورم ‘ سرورنگر ‘ سیری لنگم پلی و راجندر نگر میں کورونا کی شدت

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ ضلع رنگا ریڈی میں مہیشورم ‘ سرور نگر ‘ سیری لنگم پلی اور راجندر نگر حلقوں میںکورونا وائرس میں شدت پائی جا رہی ہے ۔ مہیشورم میں گدشتے تین دن کے دوران ایک ہی خاندان کے تین افراد کورونا سے فوت ہوئے ہیں۔ ضلع رنگا ریڈی میں جملہ 6 ہزار سے زائد ایکٹیو کیس ہیں۔ ضلع میں اب تک 49 اموات ہوئی ہیں۔